بے حس حکمران اور علوی اصول سیاست

متن مرتبط با «اور» در سایت بے حس حکمران اور علوی اصول سیاست نوشته شده است

عظیم شخصیت بننے کے لئے مطالعہ اور مباحثہ ناگزیر ہے

  • نیلوبلاگ

    عظیم شخصیت بننے کے لئے مطالعہ اور مباحثہ ناگزیر ہےتحریر: محمد حسن جمالی عظیم شخصیت بننے کے لئے کثرت مطالعہ اور مباحثہ ناگزیر ہے۔دنیا میں غیر معصوم جتنی بھی نابغہ شخصیات گزری ہیں ان کی سیرت،تاریخ اور احوال زندگی سے معلوم ہوتا ہے کہ عمیق مطالعہ کرنا اور ایک دوسرے کے ساتھ علمی بحث ومباحثہ کرنا ان کی زندگی کا سب سے محبوب مشغلہ تھا۔مطالعہ اور مباحثہ جہاں انسان کو آفاقی بناتے ہیں وہیں وہ انسان کی تعمیر شخصیت کے لئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔جب انسان علمی کتابوں کا گہرا مطالعہ اور مباحثہ کرتا ہے...

    ادامه مطلب
  • شاہراہ قراقرم اور تفتان بارڈر کے حالات ناگفتہ بہ کیوں؟

  • نیلوبلاگ

    شاہراہ قراقرم اور تفتان بارڈر پر حالات ناگفتہ کیوں؟تحریر : محمد حسن جمالیحالیہ دنوں میں شاہراہ قراقرم اور تفتان بارڈر پر حالات ناگفتہ بہ ہیں-ان دونوں جگہوں پر مسلمانوں کو تکفیری ٹولے فرقہ واریت کی جنگ میں دھکیلنے کے لئے مصروف عمل ہیں-البتہ اتنا فرق ضرور ہے کہ اس جھتے نے شاہراہ قراقرم کو بند کررکھا ہے،لیکن تفتان بارڈر کھلا ہے-دوسرا فرق یہ ہے کہ شاہراہ قراقرم بند کرنے والے اسے کھولنے کے لئے آغا باقر کو گرفتار کرنے سے مشروط کررہے ہیں اور بارڈر پر زائرین مظلوم کربلا کو ایران کی طرف جانے کے لئے ان ...

    ادامه مطلب
  • سکردو میں سجی محفل اور قائدین وعلماء کی اندہی تقلید کا عجب تماشا

  • نیلوبلاگ

    سکردو میں سجی محفل اور قائدین وعلماء کی اندہی تقلید کا عجب تماشاتحریر: محمد حسن جمالیاندہی تقلید انسانی معاشرے کو تباہ وبرباد کردیتی ہے، یہ عنصر مذہبی رسومات میں گہرا ہوجائے تو اعتقادات کی بنیادیں ہلانے کا باعث بنتا ہے -تمام مکاتب فکر کی نسبت مکتب تشیع کا یہ طرہ امتیاز ہے جو اپنے ماننے والوں کو اس بات پر شدت سے تاکید کرتا ہے کہ اصول دین میں تقلید ہرگز جائز نہیں-اس اہم مسئلے کو تمام مراجع عظام نے اپنی توضیح المسائل کے پہلے صفحے پر لکھا ہوا ہے- اس سے یہ حقیقت سمجھنے میں آسانی ہوجاتی ہے کہ ش...

    ادامه مطلب
  • گلگت بلتستان میں بچتی خطرے کی گھنٹی اور ہماری ذمہ داریاں

  • نیلوبلاگ

    گلگت بلتستان میں بجتی خطرے کی گھنٹی اور ہماری ذمہ داریاں تحریر : محمد حسن جمالی مختلف جہتوں سےگلگت بلتستان کا معاشرہ دیگر معاشروں کے لئے مثالی رہاہے ۔ دیانت داری اور امنیت اس کی پہچان رہی ہے ۔ یہ خطہ ابھی بھی پاکستان کے دوسرے خطوں کی نسبت ترقی کے وس...

    ادامه مطلب
  • کشمیر اور مودی کی بڑھتی ہوئی زلت

  • نیلوبلاگ

    کشمیر اور مودی کی بڑھتی ہوئی زلتتحریر : محمد حسن جمالیxa0عزت اور ذلت کا مالک خدا ہے ، وہ جسے چاہئے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے زلت ، البتہ اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ انسان بے بس ہے اسے کوئی اختیار نہیں ،بل...

    ادامه مطلب
  • کشمیر اور گلگت بلتستان کی مشترکہ محرومیت

  • نیلوبلاگ

    کشمیر اور گلگت بلتستان کی مـشترکہ محرومیتxa0تحریر : محمد حسن جمالیxa0کشمیر اور گلگت بلتستان وہ خوبصورت خطے ہیں جن کی نظیر بہت کم ہے ، قدرت نے انہیں بے پناہ حسن سے نوازا ہے ، یہی وجہ ہے کہ یہ خطے آج دنیا ب...

    ادامه مطلب
  • آرامکو تیل کی تنصیبات پر حملہ اور سعودی عرب کی بے چینی

  • نیلوبلاگ

    آرامکو تیل کی تنصیبات پر حملہ اور سعودی عرب کی بے چینیxa0تحریر : محمد حسن جمالیxa0متون دینی میں جابجا اس حقیقت کا تذکرہ ملتا ہے کہ ظلم کا نتیجہ بےچینی ، تاریکی اور نابودی ہے ـ ظالم کوئی بھی ہو اس کا انجام...

    ادامه مطلب
  • نور اور ظلمت قابل موازنہ نہیں

  • نیلوبلاگ

    نور اور ظلمت قابل موازنہ نہیںxa0اسلام ٹائمز: آج دنیا کی نام نہاد سپر طاقت امریکہ کو اگر ایران رلاتا ہے، اسکی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر بات کرتا ہے، اسکی اینٹ کا جواب پتھر سے دیتا ہے، ایک جنرل کی جان کے عوض...

    ادامه مطلب
  • بن سلمان کا دورہ پاکستان اور امت مسلمہ کی غیرت کا تقاضا

  • نیلوبلاگ

    xa0xa0بن سلمان کا دورہ پاکستان اور امت مسلمہ کی غیرت کا تقاضاxa0تحریر:xa0 محمد حسن جمالیxa0اس بات میں کوئی ابہام نہیں کہ وطن عزیز پاکستان مظالم کے خلاف قیام کا نتیجہ ہے ـ جب ہندو ریاست کے اندر مسلمانوں پر ستم ک...

    ادامه مطلب
  • سپاہ پاسداران انقلاب اور ٹرمپ کا مضحکہ خیز بیان

  • نیلوبلاگ

    سپاہ پاسداران انقلاب اور ٹرمپ کا مضحکہ خیز بیانxa0 ۔تحریر: محمد حسن جمالیxa0علمی دنیا میں کسی کی بات کا وزن جانچنے کا معیار دلائل ہوتے ہیں، اس کے ہاں منطقی دلیل سے عاری خطابات اور بیانات کی کوئی حیثیت نہی...

    ادامه مطلب
  • قریش صاحب" ایران اور پاکستان کی دوستی پرانی ہے!

  • نیلوبلاگ

    قریشی صاحب" ایران اور پاکستان کی دوستی پرانی ہےxa0تحریر: محمد حسن جمالیxa0سچائی کے ثبوت کے لئے بیان اور عمل کی مطابقت ضروری ہے ـ سیاسی اور اجتماعی زندگی میں لوگوں کے دعوے کو مبنی بر صداقت تب قرار دے سکتے ...

    ادامه مطلب
  • امریکہ. .. پاکستانی قوم اور حکمرانوں کی غلامانہ زہنیت

  • نیلوبلاگ

    https://www.islamtimes.org/ur/article/770590/امریکہ-پاکستانی-قوم-اور-حکمرانوں-کی-غلامانہ-ذہنیت *امریکہ۔۔۔ پاکستانی قوم اور حکمرانوں کی غلامانہ ذہنیت!* تحریر: محمد حسن جمالی تجربہ طولانی پکار پکار کر ی...

    ادامه مطلب
  • بے حس حکمران اور علوی اصول سیاست

  • نیلوبلاگ

    بے حس حکمران اور علوی اصول سیاستتحریر: محمد حسن جمالیمانتا ہوں کہ ہمارا دور مادی، علمی اور فکری ترقی کا دور ہے۔ ایک دور تھا کہ لوگ غاروں میں زندگی بس...

    ادامه مطلب