بے حس حکمران اور علوی اصول سیاست

متن مرتبط با «نہیں» در سایت بے حس حکمران اور علوی اصول سیاست نوشته شده است

آج کا دور تحقیق کا ہے اندہی تقلید کا نہیں

  • نیلوبلاگ

    آج کا دور تحقیق کا ہے اندھی تقلید کا نہیںتحریر: محمد حسن جمالیموجودہ دور میں علمی و تحقیقی سبقت اور مقابلے کا رجحان مسلسل بڑھتا جارہا ہے- آج دنیا میں لوگ پیشرفت اور ترقی کی طرف گامزن ہیں- بشر کی زندگی کے تمام شعبوں میں آئے روز تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں-غور کرنے سے معلوم ہوگا کہ ان تمام تبدیلیوں کا اصلی محرک تحقیق ہے-جن ممالک میں تحقیقی کاموں پر ذیادہ کام ہورہا ہے وہی نت نئی چیزیں ایجاد کرکے ترقی کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں اور وہی دنیا کے دوسرے ممالک کے لئے آئڈیل بننے میں کامیاب ہورہے ہیں- ...

    ادامه مطلب
  • نور اور ظلمت قابل موازنہ نہیں

  • نیلوبلاگ

    نور اور ظلمت قابل موازنہ نہیںxa0اسلام ٹائمز: آج دنیا کی نام نہاد سپر طاقت امریکہ کو اگر ایران رلاتا ہے، اسکی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر بات کرتا ہے، اسکی اینٹ کا جواب پتھر سے دیتا ہے، ایک جنرل کی جان کے عوض...

    ادامه مطلب
  • بھیڑیا کو شیر کہنے سے وہ کھبی شیر نہیں بنتا

  • نیلوبلاگ

    xa0*بھڑیا کو شیر کہنے سے وہ کھبی شیر نہیں بنتا*تحریر: محمد حسن جمالیxa0xa0سیاسی اور مذہبی دنیا میں لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے بعض مغرض افراد مغالطے کا سہارا لیتے ہیں، وہ حق اور باطل کو اس طرح مخلوط کرکے پیش...

    ادامه مطلب