آرامکو تیل کی تنصیبات پر حملہ اور سعودی عرب کی بے چینی
-
تاریخ: 1398/12/15 ساعت: 4:20
آرامکو تیل کی تنصیبات پر حملہ اور سعودی عرب کی بے چینیxa0تحریر : محمد حسن جمالیxa0متون دینی میں جابجا اس حقیقت کا تذکرہ ملتا ہے کہ ظلم کا نتیجہ بےچینی ، تاریکی اور نابودی ہے ـ ظالم کوئی بھی ہو اس کا انجام
جنگ یمن ...ہاں ظالم کی کمر ٹوٹ چکی ہے
-
تاریخ: 1398/12/15 ساعت: 4:20
جنگ یمن ... ہاں ظالم کی کمر ٹوٹ چکی ہے !xa0تحریر : محمد حسن جمالیxa0xa0xa0اس حقیقت سے کون مانوس نہیں کہ مغرور اور متکبر کا سر نیچا ہو نا ہی ہے ، امن اور آشتی کے خلاف محاز آرائی کرنے والوں کے حصے میں رسوائی او
مثبت تبدیلی کے لئے موقع شناسی بہت اہم ہے
-
تاریخ: 1398/12/15 ساعت: 4:20
مثبت تبدیلی کے لئے موقع شناسی بہت اہم ہےxa0تحریر : محمد حسن جمالیxa0ہر انسان اپنے معاشرے میں مثبت تبدیلی دیکھنا چاہتاہے، مثبت تبدیلی درست نظر وعمل کا نتیجہ ہوتا ہے، عملی میدان میں صحیح خط پر گامزن رہ کر م
قاسم سلیمانی ہی عالمی میڈیا کی زینت کیوں
-
تاریخ: 1398/12/15 ساعت: 4:20
قاسم سلیمانی ہی عالمی میڈیا کی زینت کیوں؟اسلام ٹائمز: شہید قاسم سلیمانی نے اپنی جنگی حکمت عملی سے عراق اور شام دونوں کو داعش کے نجس وجود سے پاک کیا، زندگی بھر انسانیت کا تحفظ کرتے رہے، وہ امریکہ کیلئے
نور اور ظلمت قابل موازنہ نہیں
-
تاریخ: 1398/12/15 ساعت: 4:20
نور اور ظلمت قابل موازنہ نہیںxa0اسلام ٹائمز: آج دنیا کی نام نہاد سپر طاقت امریکہ کو اگر ایران رلاتا ہے، اسکی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر بات کرتا ہے، اسکی اینٹ کا جواب پتھر سے دیتا ہے، ایک جنرل کی جان کے عوض
شھید قاسم سلیمانی مقاومت کا درخشاں ستارہ
-
تاریخ: 1398/12/15 ساعت: 4:20
شہید قاسم سلیمانی، مقاومت کا درخشان ستارہاسلام ٹائمز: استکبار جہانی کو معلوم ہونا چاہیئے کہ سپاہ پاسداران انقلاب کا ہر جوان قاسم سلیمانی ہے، چالیس سال پر مشتمل عرصہ میں شہید سلیمانی جوانوں کو مقاومت ا
بن سلمان کا دورہ پاکستان اور امت مسلمہ کی غیرت کا تقاضا
-
تاریخ: 1398/2/19 ساعت: 4:32
xa0xa0بن سلمان کا دورہ پاکستان اور امت مسلمہ کی غیرت کا تقاضاxa0تحریر:xa0 محمد حسن جمالیxa0اس بات میں کوئی ابہام نہیں کہ وطن عزیز پاکستان مظالم کے خلاف قیام کا نتیجہ ہے ـ جب ہندو ریاست کے اندر مسلمانوں پر ستم ک
22بہمن
-
تاریخ: 1398/2/19 ساعت: 4:32
https://www.islamtimes.org/ur/article/777274/22-بہمن-یوم-الله-کے-بعض-اہم-پیغاماتxa0*22 بہمن "یوم الله" کے بعض اہم پیغامات*xa0 ۔تحریر: محمد حسن جمالیxa0ایران کی سرزمین پر آج ملت ایران 22 بہمن کا جشن منا رہی
بھیڑیا کو شیر کہنے سے وہ کھبی شیر نہیں بنتا
-
تاریخ: 1398/2/19 ساعت: 4:32
xa0*بھڑیا کو شیر کہنے سے وہ کھبی شیر نہیں بنتا*تحریر: محمد حسن جمالیxa0xa0سیاسی اور مذہبی دنیا میں لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے بعض مغرض افراد مغالطے کا سہارا لیتے ہیں، وہ حق اور باطل کو اس طرح مخلوط کرکے پیش
گلگت بلتستان میں مفاد پرست ٹولے کے برے عزائم
-
تاریخ: 1398/2/19 ساعت: 4:32
"گلگت بلتستان میں مفاد پرست ٹولے کے برے عزائم!تحریر: محمد حسن جمالیxa0علم اور ٹیکنالوجی کی ترقی کیxa0 بدولت آج پوری دنیا میں قومیں بیدار ہوچکی ہیں ،اس دور میں مذہبی، سیاسی اور سماجی پریپیگنڈےاور سازشوں کو
تحقیق کے بغیر اظہار خیال کرنا خیانت ہے
-
تاریخ: 1398/2/19 ساعت: 4:32
تحقیق کے بغیر اظہار خیال کرنا خیانت ہے!xa0تحریر: محمد حسن جمالیxa0انسان کی مخصوص صفات میں سے ایک اس کا خود مختار ہونا ہے ،وہ عملی زندگی میں اپنی مرضی اور اپنے اختیار سے دینی اور دنیوی امور کو سر انجام دیت
جامعہ روحانیت بلتستان کے مسؤولین کا توجہ طلب شعبہ
-
تاریخ: 1398/2/19 ساعت: 4:32
*جامعہ روحانیت بلتستان کے مسؤولین کا توجہ طلب شعبہ!*تحریر:xa0 محمد حسن جمالیxa0معاشرتی سرگرمیاں انفرادی کاموں پر فوقیت رکھتی ہیں ـxa0 اجتماعی امور کو کامیابی سے سرانجام دینے کے لئے اجتماعی طاقت درکار ہوتی ہ
سپاہ پاسداران انقلاب اور ٹرمپ کا مضحکہ خیز بیان
-
تاریخ: 1398/2/19 ساعت: 4:32
سپاہ پاسداران انقلاب اور ٹرمپ کا مضحکہ خیز بیانxa0 ۔تحریر: محمد حسن جمالیxa0علمی دنیا میں کسی کی بات کا وزن جانچنے کا معیار دلائل ہوتے ہیں، اس کے ہاں منطقی دلیل سے عاری خطابات اور بیانات کی کوئی حیثیت نہی
قریش صاحب" ایران اور پاکستان کی دوستی پرانی ہے!
-
تاریخ: 1398/2/19 ساعت: 4:32
قریشی صاحب" ایران اور پاکستان کی دوستی پرانی ہےxa0تحریر: محمد حسن جمالیxa0سچائی کے ثبوت کے لئے بیان اور عمل کی مطابقت ضروری ہے ـ سیاسی اور اجتماعی زندگی میں لوگوں کے دعوے کو مبنی بر صداقت تب قرار دے سکتے
یکم مئی. ... روز معلم
-
تاریخ: 1398/2/19 ساعت: 4:32
یکم مئی ....... روز معلمxa0 xa0 xa0 xa0 xa0تحریر: محمد حسن جمالیدو دوست تهے ایک کانام دلاور تها اور دوسرے کا نام یاور، وہ ہمیشہ ساتهہ رہتے تهے ،دونوں ایک ہی محلے کے تهے ، دلاور یاور سے دو سال بڑا تها ، دلاور پا
جابر ابن عبداللہ انصاری
-
تاریخ: 1397/11/3 ساعت: 14:53
پیغمبر اکرم ؐxa0 کا آخری صحابہxa0 اور پہلا زائر حسینی مترجم : محمد حسن جمالی اسلام اور اس کے مفیدxa0 آثارxa0 کو پہچاننےxa0 کیxa0 عمیقxa0 اور اسی وقت میںxa0 نہایتxa0 آسانxa0 اور سادہxa0 راہوں میں سے ایکxa0 راہxa0xa0 ،ائمہ معصومی
انصاف حکومت سنبھل جاؤ
-
تاریخ: 1397/11/3 ساعت: 14:53
انصاف حکومت سنبھل جاؤ ٹرین پٹری سے گر رہی ہے! تحریر: محمد حسن جمالی کسی بھی حکومت کی پہلی فرصت کی کارکردگی اس کے زوال اور بقا کے لئے سنگ بنیاد کی حیثیت رکھتی ہے - وہ حکومت جس نے اولین فرصت میں مثبت کا
قرضہ سعودی عرب
-
تاریخ: 1397/11/3 ساعت: 14:53
http://www.jrbpk.com/colomes-and-articals/2528-کیا-سعودی-عرب-نے-پاکستان-کو-قرضہ-مفت-میں-دیا-ہے؟-تحریر-محمد-حسن-جمال *کیا سعودی عرب نے پاکستان کو قرضہ مفت میں دیا ہے؟* تحریر: محمد حسن جمالی وہ ملک جس ک
اے اہل قلم ذوق قلم
-
تاریخ: 1397/11/3 ساعت: 14:53
اے اہل قلم ذوق قلم خوب ہے لیکن .. تحریر: محمد حسن جمالی قلمی طاقت بہت بڑی طاقت ہوتی ہے، کسی بھی ملک اور قوم کی ترقی اور تنزلی میں اہل قلم کا کردار سب سے نمایاں ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ آج پوری دنیا میں
فیس بک کا
-
تاریخ: 1397/11/3 ساعت: 14:53
فیس بک استعمال کرنے کا منطقی طریقہ اور نسل نو تحریر: محمد حسن جمالی یہ ناقابل انکار حقیقت ہے کہ الله تعالی نے ہر انسان کو سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت عطا کی ہے لیکن اس خداداد صلاحیت کو پروان چڑھاکر مرح