اسلامی تعلیم وتربیت کی تین اہم خصوصیات - تاریخ: 1403/4/30 ساعت: 18:38
اسلامی تعلیم وتربیت کی تین اہم خصوصیاتتحریر:محمد حسن جمالی ہم مسلمان اس بات پر باور رکھتے ہیں کہ کائنات میں موجود تمام مکاتب فکر کی نسبت اسلام وہ واحد مکتب ہے جو سب سے جامع ہے،انسان کی زندگی کا کوئی گوشہ ایسا نہیں جسے اس نےنظر انداز کیا ہو،اس میں انسانی زندگی سے متعلق چھوٹے بڑے تمام کاموں کے لئے احک...
اسلامی قوانین میں لچک کا راز - تاریخ: 1403/4/30 ساعت: 18:38
اسلامی قوانین میں لچک کا رازتحریر:محمد حسن جمالیاسلامی مفکر اعظم شھید مطہری فرماتے ہیں کہ دین مبین اسلام میں ایسے رموز واسرار ہیں جن کی بدولت اسلام میں زمانے کی ترقی وپیشرفت کے ساتھ منطبق ہونے کی خاصیت پیدا ہوئی ہے۔وہ اس بات پر باور رکھتے ہیں کہ دین اسلام کے قوانین زمانے کی ترقی اور ثقافت کی پیشرفت ...
عظیم شخصیت بننے کے لئے مطالعہ اور مباحثہ ناگزیر ہے - تاریخ: 1403/3/13 ساعت: 14:18
عظیم شخصیت بننے کے لئے مطالعہ اور مباحثہ ناگزیر ہےتحریر: محمد حسن جمالی عظیم شخصیت بننے کے لئے کثرت مطالعہ اور مباحثہ ناگزیر ہے۔دنیا میں غیر معصوم جتنی بھی نابغہ شخصیات گزری ہیں ان کی سیرت،تاریخ اور احوال زندگی سے معلوم ہوتا ہے کہ عمیق مطالعہ کرنا اور ایک دوسرے کے ساتھ علمی بحث ومباحثہ کرنا ان کی زن...
پاکستان میں فارسی زبان کی تاریخ ڈاکٹر سید اکرم شاہ کی تحقیق کے آئینے میں - تاریخ: 1402/11/6 ساعت: 17:49
پاکستان میں فارسی زبان کی تاریخ ڈاکٹر سید محمد اکرم شاہ کی تحقیق کے آئینے ميں(1)تحریر: محمد حسن جمالیپاکستان میں فارسی زبان کی تاریخ پر تحقیق کرنا ڈاکٹر سید محمد اکرم شاہ کی زندگی کا محبوب مشغلہ رہا ہے۔بغیر کسی مبالغے کے یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ انہوں نے فارسی زبان کے تاریخی پہلو کو اجاگر کرنے میں بے...
آج کا دور تحقیق کا ہے اندہی تقلید کا نہیں - تاریخ: 1402/6/16 ساعت: 19:13
آج کا دور تحقیق کا ہے اندھی تقلید کا نہیںتحریر: محمد حسن جمالیموجودہ دور میں علمی و تحقیقی سبقت اور مقابلے کا رجحان مسلسل بڑھتا جارہا ہے- آج دنیا میں لوگ پیشرفت اور ترقی کی طرف گامزن ہیں- بشر کی زندگی کے تمام شعبوں میں آئے روز تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں-غور کرنے سے معلوم ہوگا کہ ان تمام تبدیلیوں ...
فقط سیاست ہی اہل قلم کا پسندیدہ موضوع کیوں؟ - تاریخ: 1402/6/16 ساعت: 19:13
فقط سیاست ہی اہل قلم کا پسندیدہ موضوع کیوں؟تحریر:محمد حسن جمالی قلمی طاقت کا تعلق براہ راست انسان کے افکار سے ہے- یہ انسان کے افکار میں مثبت یا منفی انقلاب برپا کرسکتی ہے-سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ہر لکھنے والا اپنی قلمی طاقت کے بل بوتے پر انسانوں کے افکار میں تبدیلی لاسکتا ہے؟ کیا دوسروں کے ذہنوں...
شاہراہ قراقرم اور تفتان بارڈر کے حالات ناگفتہ بہ کیوں؟ - تاریخ: 1402/6/16 ساعت: 19:13
شاہراہ قراقرم اور تفتان بارڈر پر حالات ناگفتہ کیوں؟تحریر : محمد حسن جمالیحالیہ دنوں میں شاہراہ قراقرم اور تفتان بارڈر پر حالات ناگفتہ بہ ہیں-ان دونوں جگہوں پر مسلمانوں کو تکفیری ٹولے فرقہ واریت کی جنگ میں دھکیلنے کے لئے مصروف عمل ہیں-البتہ اتنا فرق ضرور ہے کہ اس جھتے نے شاہراہ قراقرم کو بند کررکھا ہ...
- تاریخ: 1401/11/9 ساعت: 14:12
موقعیت فعلی: فهرست قرآن / سوره مائده / تفسیر المیزان / آیات 51 تا 54 مائده فهرست قرآن متن فضیلت ترجمه تفسیر قرائت آيات51 تا 5451- يا ايها الذين امنوا لا تتخذوا اليهود و النصارى أولياء بعضهم أولياء بعض و من يتولهم منكم فإنه منهم إن الله لا يهدى القوم الظالمين52- فترى الذين فى قلوبهم مرض يسارعون فيهم ...
تفسیر اجتماعی عقلی کی ترویج میں سید جمال الدین کا کردار - تاریخ: 1401/4/21 ساعت: 13:59
 تفسیر اجتماعی عقلی کی ترویج میں سید جمال الدین کا کردارتحریر: محمد حسن جمالیقرآن کریم بشریت کی ہدایت کا اصلی منبع و سرچشمہ ہے-پیغمبر مکرم اسلام کی اہم ذمہ داریوں میں سرفہرست کلام الہی  کی تفسیر ہے-آنحضرت(ص) کو قرآن کریم کے پہلا مفسر ہونےکا اعزاز حاصل ہے-آپ (ص)کے بعد اس سلسلےکو ائمہ اطہار ؑ نے جاری ...
سکردو میں سجی محفل اور قائدین وعلماء کی اندہی تقلید کا عجب تماشا - تاریخ: 1401/4/21 ساعت: 13:59
سکردو میں سجی محفل اور قائدین وعلماء کی اندہی تقلید کا عجب تماشاتحریر: محمد حسن جمالیاندہی تقلید انسانی معاشرے کو تباہ وبرباد کردیتی ہے، یہ عنصر مذہبی رسومات میں گہرا ہوجائے تو اعتقادات کی بنیادیں ہلانے کا باعث بنتا ہے -تمام مکاتب فکر کی نسبت مکتب تشیع کا یہ طرہ امتیاز ہے جو اپنے ماننے والوں کو اس ب...
گلگت بلتستان میں بچتی خطرے کی گھنٹی اور ہماری ذمہ داریاں - تاریخ: 1400/1/11 ساعت: 22:37
گلگت بلتستان میں بجتی خطرے کی گھنٹی اور ہماری ذمہ داریاں تحریر : محمد حسن جمالی مختلف جہتوں سےگلگت بلتستان کا معاشرہ دیگر معاشروں کے لئے مثالی رہاہے ۔ دیانت داری اور امنیت اس کی پہچان رہی ہے ۔ یہ خطہ ابھی بھی پاکستان کے دوسرے خطوں کی نسبت ترقی کے وس
تعلیم وتربیت - تاریخ: 1400/1/11 ساعت: 22:37
تعلیم وتربیت کی اہمیت وضرورت (6) تحریر : محمد حسن جمالی تعلیم اور تربیت کی اہمیت وضرورت کے عنوان سے جاری سلسلہ وار تحریروں کی چهٹی قسط میں ہم ان شرائط کا مختصر جائزہ لینے کی کوشش کرتے ہیں جو تعلیم وتربیت حاصل کرنے والوں سے مربوط ہیں - علم اور تربیت
قرآن مجید کی آیات میں مسئلہ شناخت (3) - تاریخ: 1399/6/25 ساعت: 13:12
قرآن مجید کی آیات میں مسئلہ شناخت (3)تحریر : محمد حسن جمالی قرآن کی متعدد آیات میں  عناصر خلقت کے داخلی نظام کا تذکرہ ہوا ہے ـ وجودو عدم، مبداء ومعاد اور ان کے درمیان حد فاصل قرار پانے وال
کشمیر.... بات صرف احساس کی ہے - تاریخ: 1399/6/25 ساعت: 13:12
کشمیر ۔۔۔۔ بات صرف احساس کی ہے تحریر : محمد حسن جمالیکشمیر وہ مظلوم خطہ ہے جس کے در ودیوار مسلمانوں  کے خون سے رنگین ہیں  ، ہندوستان کے حکمرانوں کی تبدیلی کے ساتھ کشمیری مسلمانوں پر ہ
حکمرانو! پاکستان میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے والوں کو لگام دیں - تاریخ: 1399/6/25 ساعت: 13:12
حکمرانو ؛پاکستان میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے والوں کو لگام دیںتحریر : محمد حسن جمالی وطن عزیز پاکستان میں فرقہ واریت کی جنگ کوئی نئی بات نہیں ـ عرصہ دراز سے فرقہ واریت کی آگ میں پاکستانی مسلما
اسلامی فرقوں کا مختصر تعارف - تاریخ: 1399/1/27 ساعت: 13:02
*اسلامی فرقوں کا مختصر تعارف*تحریر : محمد حسن جمالیاس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ آج پوری دنیا میں مسلمان ظلم وستم کی چکی میں پس رہے ہیں ـ کشمیر ،فلسطین ،عراق اور شام سمیتxa0 دنیا کی جگہ جگہ مسلم
کرونا وائرس، ایران وسعودی عرب کے اقدامات پر مزمل سہروردی کا تجزیہ کا مغالطہ - تاریخ: 1399/1/27 ساعت: 13:02
*کورونا،ایران وسعودی عرب کے اقدامات پر مزمل سہروردی کا تجزیہ یا مغالطہ*xa0xa0تحریر: محمد حسن جمالیxa0پوری دنیا کورونا وائرس سے متاثر ہوئی ہے۔ دنیا کے میڈیا پر چین کے بعد ایران میں یہ بیماری پہنچنے کی اطلاع
انقلاب کا کیڑا یا جاوید چودھری کی تمثیل خطا - تاریخ: 1398/12/15 ساعت: 4:20
انقلاب کا کیڑا یا جاوید چودھری کی تمثیل خطاxa0xa0تحریر : محمد حسن جمالیxa0ان قلمکاروں اور تجزیہ نگاروں کی زندگی پر ترس آتا ہے جو قلمی طاقت کے ذریعے حقائق سے پردہ اٹھانے کے بجائے اسے چھپانے کی کوشش میں وقت ض
کشمیر اور مودی کی بڑھتی ہوئی زلت - تاریخ: 1398/12/15 ساعت: 4:20
کشمیر اور مودی کی بڑھتی ہوئی زلتتحریر : محمد حسن جمالیxa0عزت اور ذلت کا مالک خدا ہے ، وہ جسے چاہئے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے زلت ، البتہ اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ انسان بے بس ہے اسے کوئی اختیار نہیں ،بل
کشمیر اور گلگت بلتستان کی مشترکہ محرومیت - تاریخ: 1398/12/15 ساعت: 4:20
کشمیر اور گلگت بلتستان کی مـشترکہ محرومیتxa0تحریر : محمد حسن جمالیxa0کشمیر اور گلگت بلتستان وہ خوبصورت خطے ہیں جن کی نظیر بہت کم ہے ، قدرت نے انہیں بے پناہ حسن سے نوازا ہے ، یہی وجہ ہے کہ یہ خطے آج دنیا ب