
اسلامی تعلیم وتربیت کی تین اہم خصوصیاتتحریر:محمد حسن جمالی ہم مسلمان اس بات پر باور رکھتے ہیں کہ کائنات میں موجود تمام مکاتب فکر کی نسبت اسلام وہ واحد مکتب ہے جو سب سے جامع ہے،انسان کی زندگی کا کوئی گوشہ ایسا نہیں جسے اس نےنظر انداز کیا ہو،اس میں انسانی زندگی سے متعلق چھوٹے بڑے تمام کاموں کے لئے احکام موجود ہیں اور اس کے دامن میں انسان کی انفرادی واجتماعی زندگی کے لئے بے نظیر قوانین پائے جاتے ہیں-غرض اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے-یہ وہ دین ہے جس کی تعلیمات میں کسی قسم کا تضاد وٹکراو نہیں- اس کی تعل...
ادامه مطلب
تعلیم وتربیت کی اہمیت وضرورت (6) تحریر : محمد حسن جمالی تعلیم اور تربیت کی اہمیت وضرورت کے عنوان سے جاری سلسلہ وار تحریروں کی چهٹی قسط میں ہم ان شرائط کا مختصر جائزہ لینے کی کوشش کرتے ہیں جو تعلیم وتربیت حاصل کرنے والوں سے مربوط ہیں - علم اور تربیت ...
ادامه مطلب