بے حس حکمران اور علوی اصول سیاست

متن مرتبط با «اسلامی» در سایت بے حس حکمران اور علوی اصول سیاست نوشته شده است

اسلامی تعلیم وتربیت کی تین اہم خصوصیات

  • نیلوبلاگ

    اسلامی تعلیم وتربیت کی تین اہم خصوصیاتتحریر:محمد حسن جمالی ہم مسلمان اس بات پر باور رکھتے ہیں کہ کائنات میں موجود تمام مکاتب فکر کی نسبت اسلام وہ واحد مکتب ہے جو سب سے جامع ہے،انسان کی زندگی کا کوئی گوشہ ایسا نہیں جسے اس نےنظر انداز کیا ہو،اس میں انسانی زندگی سے متعلق چھوٹے بڑے تمام کاموں کے لئے احکام موجود ہیں اور اس کے دامن میں انسان کی انفرادی واجتماعی زندگی کے لئے بے نظیر قوانین پائے جاتے ہیں-غرض اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے-یہ وہ دین ہے جس کی تعلیمات میں کسی قسم کا تضاد وٹکراو نہیں- اس کی تعل...

    ادامه مطلب
  • اسلامی قوانین میں لچک کا راز

  • نیلوبلاگ

    اسلامی قوانین میں لچک کا رازتحریر:محمد حسن جمالیاسلامی مفکر اعظم شھید مطہری فرماتے ہیں کہ دین مبین اسلام میں ایسے رموز واسرار ہیں جن کی بدولت اسلام میں زمانے کی ترقی وپیشرفت کے ساتھ منطبق ہونے کی خاصیت پیدا ہوئی ہے۔وہ اس بات پر باور رکھتے ہیں کہ دین اسلام کے قوانین زمانے کی ترقی اور ثقافت کی پیشرفت کے نتیجے میں پیدا ہونے والی تبدیلیوں سے ہم آہنگ ہیں۔اب ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ وہ راز کیا ہے؟دوسرے لفظوں میں،وہ میخ پیچ اور سریا وغیرہ جو اس مذہب کی عمارت کی تعمیر میں استعمال ہوئے ہیں جن کی بدولت دین...

    ادامه مطلب
  • اسلامی فرقوں کا مختصر تعارف

  • نیلوبلاگ

    *اسلامی فرقوں کا مختصر تعارف*تحریر : محمد حسن جمالیاس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کرسکتا کہ آج پوری دنیا میں مسلمان ظلم وستم کی چکی میں پس رہے ہیں ـ کشمیر ،فلسطین ،عراق اور شام سمیتxa0 دنیا کی جگہ جگہ مسلم...

    ادامه مطلب